Bad Boys misbehave with Police
.
سلام ہے ان پولیس والوں پر جو اپنے فرض کے ھاتوں مجبور ہو کر ان بگڑی ہوی امیروں کی اولاد کی گالیاں اور تھپڑ تک برداشت کر رہے ہیں-کیا ہمارا قانون اتنا کمزور ہے کہ ہمارے محفاظ سب اختیارات ہوتے بھی انکو استمعال نہیں کر سکتے دیکھیے یہ شرمناک حقیقت اس ویڈیو میں