Showing posts with label tv. Show all posts
Showing posts with label tv. Show all posts

Fake ICE CREAM Parlors exposed by Khufia Operation Team

Fake ICE CREAM Parlors exposed by Khufia Operation Team.

ایس کریم پارلر کی شکل میں فحاشی کے اڈے پر چھاپا - لکن بعد میں معلوم ہوا کہ یہ پولیس کی سربراهی میں ہی چلتےہیں


Geo Channel Exposed by Dunya TV Channel

Geo Channel Exposed by Dunya TV Channel.
دنیا نیوز نے جیو نیوز کے خلاف اعلان جنگ کر دیا دنیا نیوز نے سوشل میڈیا کو دیکھتے ہوئے بری طرح جیو کی بینڈ بجا ڈٖالی۔ دنیا نیوز نے جیو کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔ سوشل میڈیا کی دن رات محنت کے بعد پاکستان میں میڈیا کا ٹرینڈ بدل گیا ہے۔ ویڈیو دیکھیں



HUM TV BAD SCENE in TV Dramas

HUM TV BAD SCENE in TV Dramas

واقعی اس بار ہم ٹی وی چنیل نے جیو چنیل کو ہرا دیا فحاشی میں ، اب ڈرامے میں گۓ ( GAY) سین شامل.

Death in a Live TV Show, Is this real or fake?

Death in a Live TV Show, Is this real or fake?
شاید میں ان چند ویڈیوز میں سے ایک ہے جو انتہائی حیرت انگیز ہیں۔ کمزور دل افراد یہ ویڈیو نا دیکھیں۔ لائیو شو میں نبض بند کرنے کا مظاہرہ کرتے ہویے انسان کی موت ہوگئی۔ استغفراللہ ویڈیو دیکھیں