Showing posts with label sports. Show all posts
Showing posts with label sports. Show all posts

Lahore: Girls Basketball Match converted into Fight Match

Lahore: Girls Basketball Match converted into Fight Match
لاہور لمز یونیورسٹی میں نیٹ بال کے میچ کے دوران خاتون کھلاڑی آپس میں لڑ پڑیں ایک لڑکی ناک بھی زخمی ہو گئی-ویڈیو دیکھیں



\

Complete Video about Super Star Shahid Afridi

Complete Video about Super Star Shahid Afridi
شاہد خان آفریدی کے کریئر پرمبنی ایک ذبردست ویڈیو



Most amazing Footage, some time failed and some time passed

Most amazing Footage, some time failed and some time passed but dangerous.
یہ ویڈیو مزاحیہ کم افسوس ناک زیادہ ہے جی ہاں ٹی وی رپوٹرز جو محض چند سیکنڈ کے لیے ٹی وی پر آتے انھیں چند سیکنڈز کے لیے انکی جان تک بھی چلی جاتی ہے اس ویڈیو میں بہت سارے رپوٹرز کی فوٹیجز ہیں جن میں کچھ تو مزاحیہ ہیں اور کچھ خطرناک اور جن میں رپوٹرز نے کوریج کے لیے اپنی جان کی بازی لگا دی-ضرور دیکھیں اور شیئر بھی کریں




Cricket Funny Movements

بیچارے کرکٹرز جب حواس کھو بیٹھیں تو ایسی حرکتیں کر دیتے ہیں کہ انسان سوچ بھی نہیں سکتا-اس ویڈیو میں چند ایسے لمحات قید ہیں جو آپکی ہنسی کو دوبالا کر دیں گے ویڈیو دیکھیں



Pakistani Cricketers in Airport

Pakistani Cricketers in Airport
پاکستانی کرکٹرز کیمرے کے پیچھے کیا کیا کرتے ہیں ایک دلچسپ ویڈیو ضرور شیئر کریں جیو پاکستان کے شیرو




English Team Wins ceremony

یہ دیکھیں - انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے اسٹیڈیم کے اندر کیا حرکتیں کی ---