Snake, Lizard and Cockroach addiction in Pakistan

Snake, Lizard and Cockroach addiction in Pakistan. You will be surprised after watch this video

سانپ کا نشہ ، سانپ سے خود کو ڈسوانے کے پیسے دیے جاتے ہیں

بچھو کا نشہ کیسے اور کیوں ؟ چھپکلی جیسی گھن آمیز چیز کا نشہ

بلیک کوبرا جس کا ڈسا پانی بھی نہیں مانگتا لیکن دیکھئے نوجوان نے کیسے اپنے آپ کو اس سانپ سے ڈسوایا

ایسے حیران کن انکشافات کہ آپ سن کر اور دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے