Pakistan in the views of National Graphics

Pakistan in the views of National Graphics.
غیر ملکی ٹی وی چینل کی پاکستان کی روشن خیال نوجوان نسل پر خصوصی رپورٹ جسے دیکھ کر آپکو شرم پتا نہیں آے یا نہیں لیکن ایک بات بلکل صاف ہے کہ ہم اسلامی تعلیمات کو شائد بھلا چکے ہیں اور یہ ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے زلزلے بے سبب نہیں آتے ہم جیسی قوموں پر-ویڈیو دیکھیں