Shahzaib’s Family Pardon all Culprits in Shahzaib Murder Case.


Shahzaib’s Family Pardon all Culprits in Shahzaib Murder Case.
وڈیرے کا بیٹا ، وڈیرے کا بیٹا ، سا ہیں تو سا ہیں سا ہیں کا کتا بھی سا ہیں ,
شاہ زیب قتل کیس میں مقتول شاہ زیب کے اہل خانہ نے چاروں ملزمان کو معاف کردیا اور سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ وہ انھیں فی سبیل اللہ معاف کرتے ہیں لہٰذا عدالت بھی انھیں معاف کردے۔
کچھ سمجھ آی ؟
.
Listen this song do you understand?