Halala in Islam is not Halal

Halala in Islam is not Halal.
برطانیہ میں حلالہ کے نام پر کچھ پاکستانی مولوی حضرات نے بدکاری کے اڈے کھولے ہوے ہیں سدرہ شیخ کی حلالہ کے بغیر شادی کرنے کی روداد جب ایک خاتون مسئلہ لے کر گئیں کہ میرے خاوند نے مجھے غصے میں آ کر طلاق دے دی لیکن ہم اب دوبارہ ایک ہونا چاہتے ہیں تو مولانا صاحب نے کہا کہ یہ حلالہ کے بغیر ممکن نہیں اور ساتھ ہی اپنی خدمات بھی پیش کر دیں اور کہا کہ آپ ایسا کریں ایک رات کے لئے میرے ساتھ شادی کر لیں اور میں صبح آپکو طلاق دے دوں گا