secret story

secret story. خالد رشید عاصی کسی کیتھولک پریسٹ کا نہیں، ایک بلا کا نام ہے جو عرصے سے پاکستان میں کیتھولک کلیسیا کا خُون چُوس رہی ہے۔ کیتھولک چرچ کے ایسے نام نہاد مذہبی رہنما پر ہزار لعنت، چرچ کے نام پر پیسہ بٹورنا جس کا دھندہ اور اپنی ناپاک جنسی ہوس سے کہانت کی تقدیس کو داغ دار کرنا جس کا اصول ہے۔ کیتھولک ایمان کو کھوکھلا کرنے والے ایسے لوگوں کی ذلیل حرکتوں پر پردہ ڈالے والے اور انہیں دیکھ کر آنکھیں بند کرنے والے بھی اس لعنت کے برابر کے حق دار ہیں، برائے مہربانی انہیں بھی محروم مت رکھیے۔