Jurn Bolta Hai New Episode

ایک غلط فیصلہ ساری زندگی کا داغ بن گیا - نویں جماعت کی طلبہ حرا انضمام کی چکنی چپڑی باتوں میں آ گئی اور اس کے ساتھ اس کے دوست کی دکان میں چلی گئی جہاں ان سے گناہ سرزد ہوا - اس دوست نے دکان میں پہلے ہی خفیہ کیمرے لگا رکھے تھے - ویڈیو بنی اور اس کے بعد اس لڑکی کو چھ ماہ تک بلیک میل کیا جاتا رہا - اور ان چھ ماہ کے دوران تقریبا بیس انسان نما درندوں نے اسے اپنی ہوس کا کا نشانہ بنایا - اور بالآخر حرا کے باپ کو اس کی قابل اعتراض تصویریں دے کر اس سے تین لاکھ روپے مانگے گئے نہ دینے کی صورت میں ان تصویروں اور ویڈیوز کو پورے علاقے میں پھیلا دینے کی دھمکی دی گئی